مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
128. في الطعام والعلف يؤخذ منه الشيء في أرض العدو
دشمن کی سر زمین پر موجود کھانے اور چارے کو استعمال کرنا
ترقیم عوامۃ: 34025 ترقیم الشثری: -- 35576
٣٥٥٧٦ - حدثنا عائذ بن خبيب عن جويبر عن الضحاك قال: إذا خرجت السرية فاصابوا غنيمة من بقر او غنم فلهم ان ياكلوا بقدر ولا يسرفوا، فإذا انتهي به إلى العسكر كان بينهم.
حضرت ضحاک رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ جب سریہ جہاد کیلئے نکلے، اور ان کو گائے یا بکری وغیرہ غنیمت میں ملے، تو وہ ضرورت کی بقدر کھا لیں لیکن ضائع مت کریں اور اگر وہ لشکر کی طرف بھیج دیئے جائیں تو پھر وہ سب کے درمیان مشترک ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35576]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35576، ترقيم محمد عوامة 34025)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35576 in Urdu