🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
128. في الطعام والعلف يؤخذ منه الشيء في أرض العدو
دشمن کی سر زمین پر موجود کھانے اور چارے کو استعمال کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34024 ترقیم الشثری: -- 35575
٣٥٥٧٥ - حدثنا وكيع قال: ثنا إسرائيل عن جابر عن عامر قال: لا باس بالطعام والعلف يوجد في ارض العدو (١) ان ياكلوا منه و (ان) (٢) (يعلفوا) (٣) دوابهم فما بيع منه فهو بين المسلمين.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: زيادة (و).
(٢) سقط من: [أ، ب، جـ].
(٣) في [أ، ب]: (نعلفوا).

حضرت عامر رحمہ اللہ فرماتے ہیں کہ دشمن کی زمین سے جو کھانا اور چارہ ملے اس کو کھانے اور چارہ جانوروں کو کھلانے میں کوئی حرج نہیں ہے، اور جو اس میں سے فروخت کیا وہ مسلمانوں کے درمیان مشترک ہوگا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35575]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35575، ترقيم محمد عوامة 34024)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35575 in Urdu