مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
131. في العبد يأسره (العدو)، ثم يظهر عليه (المسلمون)
اس غلام کا بیان جس کو دشمن نے قید کر لیا پھر دوبارہ مسلمان اس پر غالب آ جائیں
ترقیم عوامۃ: 34042 ترقیم الشثری: -- 35595
٣٥٥٩٥ - حدثنا ابن إدريس عن ليث عن مجاهد قال: ما اصاب المسلمون مما اصابه العدو قبل ذلك، فإن اصابه صاحبه قبل ان يقسم فهو احق به، وإن قسم فهو احق به بالثمن.
حضرت مجاہد فرماتے ہیں کہ جس کو کفار نے قبضہ میں لے لیا تھا اگر اس پر دوبارہ مسلمان قبضہ کرلیں اور واپس حاصل کرلیں تو تقسیم غنیمت سے قبل اس چیز کا مالک اس کا زیادہ حقدار ہے، اور اگر تقسیم ہوگئی تو ثمن کے ساتھ زیادہ حقدار ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35595]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35595، ترقيم محمد عوامة 34042)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35595 in Urdu