🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
131. في العبد يأسره (العدو)، ثم يظهر عليه (المسلمون)
اس غلام کا بیان جس کو دشمن نے قید کر لیا پھر دوبارہ مسلمان اس پر غالب آ جائیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34043 ترقیم الشثری: -- 35596
٣٥٥٩٦ - حدثنا يزيد بن هارون عن حماد بن سلمة عن قتادة عن خلاس عن علي قال: ما احرز العدو فهو جائز (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ خلاس ثقة.
حضرت علی رضی اللہ عنہ ارشاد فرماتے ہیں کہ جس پر دشمن قبضہ کرلیں (اور اس کو مسلمان واپس چھڑا لیں تو) وہ مالک کے لئے جائز ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35596]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35596، ترقيم محمد عوامة 34043)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35596 in Urdu