مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
145. قبول هدايا المشركين
مشرکین کا ہدیہ قبول کرنا
ترقیم عوامۃ: 34127 ترقیم الشثری: -- 35685
٣٥٦٨٥ - حدثنا حفص عن هشام بن عروة عن ابيه ان (اكيدر) (١) [دومة اهدى إلى النبي ﷺ هدية وهو مشرك فقبلها منه (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (البدر).
(٢) مرسل؛ عروة تابعي.
حضرت عروہ رحمہ اللہ سے مروی ہے کہ أُکَیْدِرَ نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کیلئے ہدیہ ارسال کیا، آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے اس کا ہدیہ قبول فرمایا حالانکہ وہ مشرک تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35685]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35685، ترقيم محمد عوامة 34127)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35685 in Urdu