🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
145. قبول هدايا المشركين
مشرکین کا ہدیہ قبول کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34128 ترقیم الشثری: -- 35686
٣٥٦٨٦ - حدثنا وكيع قال: حدثنا مسعر عن ابي عون عن ابي صالح الحنفي عن علي ان اكيدر] (١) دومة اهدى إلى النبي ﷺ ثوب حرير فاعطاه النبي ﷺ عليا فقال:" (شققه) (٢) خمرا بين النسوة" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط ما بين المعكوفين من: [أ، ب، جـ، هـ].
(٢) في [أ، ب]: (أشققه).
(٣) صحيح؛ أخرجه مسلم (٢٠٧١)، وأحمد (١٠٧٧).

حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ اکیدر نے آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم کیلئے ریشمی کپڑا ہدیہ بھیجا، آنحضرت صلی اللہ علیہ وسلم نے وہ کپڑا حضرت علی رضی اللہ عنہ کو دے کر فرمایا: عورتوں کیلئے اوڑھنی بنا لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35686]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35686، ترقيم محمد عوامة 34128)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35686 in Urdu