🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
149. في أهل الذمة والنزول عليهم
ذمیوں پر مہمان نوازی کو لازم کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34165 ترقیم الشثری: -- 35724
٣٥٧٢٤ - حدثنا غندر عن عمران بن (حدير) (١) عن ابي مجلز قال: حق الضيف ثلاثة ايام فما جاز ذلك فهو صدقة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب]: (جدير).
حضرت ابو مجلز رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ مہمان کا حق تین دن ہے، جو اس سے تجاوز کرے وہ صدقہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35724]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35724، ترقيم محمد عوامة 34165)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35724 in Urdu