🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
149. في أهل الذمة والنزول عليهم
ذمیوں پر مہمان نوازی کو لازم کرنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34166 ترقیم الشثری: -- 35725
٣٥٧٢٥ - حدثنا وكيع قال: ثنا شعبة عن ابي عمران الجوني قال: سمعت ⦗٤٧٨⦘ جندبا البجلي يقول: كنا نصيب من (طعامهم) (١) من غير ان نشاركهم في بيوتهم، وناخذ العلج فيدلنا من القرية إلى القرية (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (طعامهمه).
(٢) صحيح.

حضرت جندب البجلی رضی اللہ عنہ فرماتے ہیں کہ ان کے کھانے میں ہمارا حصہ ہے ان کے گھروں میں شریک ہوئے بغیر ہم عجمی کافر کو پکڑیں گے پھر وہ ہمیں پھرائے گا ایک بستی سے دوسری بستی کی طرف۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35725]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35725، ترقيم محمد عوامة 34166)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35725 in Urdu