🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
183. في المسافر يطرق أهله ليلا
رات کے وقت سفر سے واپس گھر لوٹنا
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34336 ترقیم الشثری: -- 35899
٣٥٨٩٩ - حدثنا ابن نمير قال: ثنا عبيد الله بن عمر عن نافع عن ابن عمر قال: اقبل عمر بن الخطاب من غزوة سرغ حتى إذا بلغ الجرف قال: ايها الناس لا تطرقوا النساء ولا (تغيروهن) (١) ، ثم بعث راكبا إلى المدينة بان الناس داخلون بالغداة (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (تعتروهن).
(٢) صحيح؛ أخرجه عبد الرزاق (١٤٠١٦).

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے مروی ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ غزوہ سرغ سے واپس آ رہے تھے، جب آپ مقام جرف پر پہنچے تو آپ نے اعلان فرمایا اے لوگو! رات کے وقت اور ان کی بیخبر ی میں ان کے پاس مت داخل ہوجاؤ پھر آپ نے ایک سوار مدینہ کی طرف بھیجا کہ بتادو لوگ صبح داخل ہوں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35899]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35899، ترقيم محمد عوامة 34336)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35899 in Urdu