🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
192. في إنزاء الحمر على الخيل
گدھوں کو گھوڑوں پر چڑھانا (جفتی کروانا)
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34394 ترقیم الشثری: -- 35958
٣٥٩٥٨ - [حدثنا وكيع قال: (ثنا) (١) عمر بن (حسيل) (٢) قال: سمعت الشعبي يقول: قال دحية الكلبي: يا رسول الله الا ننزي حمارا على فرس] (٣) فتنتج مهرة نركبها؟ قال:"إنما يفعل ذلك الذين لا يعلمون" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: (نا).
(٢) في [ب، جـ]: (حسين).
(٣) سقط ما بين المعكوفين من: [أ].
(٤) مرسل؛ الشعبي تابعي، وتقدم برقم [٣٥٩٥٤].

حضرت دحیہ الکلبی رضی اللہ عنہ نے عرض کیا اے اللہ کے رسول 5! کیا ہم گدھے کی گھوڑے کے ساتھ جفتی نہ کروائیں جس سے بچھڑا پیدا ہوتا ہے جس پر ہم سوار ہوں؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: یہ کام وہ کرتا ہے جو جاہل ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35958]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35958، ترقيم محمد عوامة 34394)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35958 in Urdu