🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️


مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
193. في إمام السرية يأمرهم بالمعصية، من قال: لا طاعة له
سریہ کا امیر اگر گناہ کے کام کا حکم دے تو اس کی اطاعت نہیں ہو گی
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34395 ترقیم الشثری: -- 35959
٣٥٩٥٩ - حدثنا وكيع قال: ثنا الاعمش عن سعد بن عبيدة عن ابي عبد الرحمن السلمي عن علي قال: بعث رسول الله ﷺ سرية واستعمل عليهم رجلا من الانصار، فامرهم ان يسمعوا له ويطيعوا، قال: فاغضبوه في شيء فقال: اجمعوا لي حطبا، (فجمعوا له حطبا) (١) ، قال: اوقدوا (٢) نارا، فاوقدوا نارا، قال: الم يامركم ان تسمعوا لي وتطيعوا؟ قالوا: بلى، قال: فادخلوها، قال: فنظر بعضهم إلى بعض وقالوا: إنما فررنا إلى رسول الله ﷺ من النار، قال: فبينما هم كذلك إذ سكن غضبه وطفئت النار، قال: فلما قدموا على النبي ﷺ ذكروا ذلك له فقال:"لو دخلوها ما خرجوا منها، إنما الطاعة في المعروف" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [أ، ب]: زيادة (لي).
(٣) صحيح؛ أخرجه مسلم (١٨٤٠)، وأحمد (١٠١٨).

حضرت علی رضی اللہ عنہ سے مروی ہے کہ رسول اکرم 5 نے ایک سریہ روانہ فرمایا اور ایک انصاری کو ان کا امیر مقرر فرمایا، اور لوگوں کو حکم دیا کہ اس کی بات مانیں اور اس کی اطاعت کریں امیر کو کسی معاملہ میں لشکر والوں پر غصہ آیا، اس نے حکم دیا کہ لکڑیاں اکٹھی کرو، انہوں نے اس کیلئے لکڑیاں جمع کیں اس نے حکم دیا کہ آگ جلا دو انہوں نے آگ لگا دی، اس نے ان سے پوچھا کہ کیا تمہیں حکم نہ دیا گیا تھا کہ تم میری بات سنو گے اور اطاعت کرو گے؟ انہوں نے عرض کیا کیوں نہیں؟ امیر نے حکم دیا کہ پھر آگ میں داخل ہوجاؤ، راوی کہتے ہیں کہ ان میں سے بعض نے بعض کی طرف دیکھا اور کہا: بیشک ہمیں آگ سے رسول اکرم 5 کی طرف بھاگنا چاہیے راوی کہتے ہیں کہ اس حالت میں تھے کہ اس کا غصہ ٹھنڈا ہوا اور آگ بجھ گئی فرماتے ہیں کہ پھر جب ہم رسول اکرم 5 کی خدمت میں واپس آئے تو اس واقعہ کا آپ صلی اللہ علیہ وسلم سے ذکر فرمایا: آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: اگر تم اس آگ میں داخل ہوجاتے تو اس میں سے نکل نہ پاتے، امیر کی اطاعت صرف نیکی میں ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب السير/حدیث: 35959]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 35959، ترقيم محمد عوامة 34395)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 35959 in Urdu