مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
4. في أمر القادسية وجلولاء
جنگ قادسیہ اور جنگ جلولاء کا بیان
ترقیم عوامۃ: 34460 ترقیم الشثری: -- 36031
٣٦٠٣١ - حدثنا حفص عن الشيباني عن محمد بن عبيد الله ان عمر استعمل السائب بن الاقرع على المدائن، فبينما هو في مجلسه إذ اتي (بتمثال) (١) من صفر، كانه رجل قائل بيديه هكذا -وبسط يديه وقبض بعض اصابعه- فقال: هذا لي، هذا مما افاء الله علي، فكتب فيه (إلى) (٢) عمر، فقال عمر: انت عامل من عمال المسلمين، فاجعله في بيت مال المسلمين (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (بمال).
(٢) في [أ، ب]: (إلا).
(٣) منقطع؛ محمد بن عبيد اللَّه لا يروي عن عمر، أخرجه الخطيب ١/ ٢٠٣.
حضرت محمد بن عبید اللہ فرماتے ہیں کہ حضرت عمر نے سائب بن اقرع کو مدائن کا حاکم بنایا۔ ایک دن وہ اپنی مجلس میں بیٹھے تھے کہ ان کے پاس تانبے کا ایک تھال لایا گیا جو آدمی کے ہاتھ کی شکل کا بنا ہوا تھا۔ سائب بن اقرع نے اس تھال میں ہاتھ ڈالا اور ایک مٹھی بھر کر کہا کہ یہ میرا ہے یہ اللہ نے مجھے عطا کیا ہے۔ پھر انہوں نے اس بارے میں حضرت عمر کو خط لکھا تو حضرت عمر نے فرمایا کہ تم تو محض مسلمانوں کے ایک گورنر ہو، یہ سب کچھ مسلمانوں کے بیت المال میں جمع کرادو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البعوث والسرايا/حدیث: 36031]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36031، ترقيم محمد عوامة 34460)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36031 in Urdu