مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
4. في أمر القادسية وجلولاء
جنگ قادسیہ اور جنگ جلولاء کا بیان
ترقیم عوامۃ: 34461 ترقیم الشثری: -- 36032
٣٦٠٣٢ - حدثنا ابو داود الطيالسي عن حماد بن سلمة عن سماك عن النعمان ابن حميد ان عمارا اصاب مغنما فقسم بعضه وكتب (يعتذر) (١) إلى عمر يشاوره قال: (تبايع) (٢) الناس إلى قدوم الراكب (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [هـ]: (مانع).
(٣) مجهول؛ لجهالة النعمان بن حميد.
حضرت نعمان بن حمید فرماتے ہیں کہ حضرت عمار کو کچھ مال غنیمت ملا اور اس کا کچھ حصہ آپ نے تقسیم کردیا۔ پھر انہوں نے حضرت عمر سے معذرت کرنے اور مشورہ لینے کے لئے حضرت عمر کو خط لکھا۔ آپ نے فرمایا کہ سوار کے آنے تک لوگوں کو روکے رکھو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البعوث والسرايا/حدیث: 36032]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36032، ترقيم محمد عوامة 34461)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36032 in Urdu