🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
5. في توجيه النعمان بن مقرن إلى نهاوند
سیدنا نعمان بن مقرن کی نہاوند کی جانب روانگی کا بیان
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 34490 ترقیم الشثری: -- 36062
٣٦٠٦٢ - حدثنا محمد بن فضيل عن الاعمش عن إبراهيم عن علقمة قال: حاصرنا مدينة نهاوند فاعطيت معضدا ثوبا لي (فاعتجر) (١) به (فاصابه) (٢) حجر في راسه فجعل يمسحه وينظر إلي ويقول: إنها لصغيرة، وإن الله ليبارك في الصغيرة.

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (فاعتجز).
(٢) في [ط، هـ]: (فأصاب).

حضرت علقمہ فرماتے ہیں کہ ہم نے شہر نہاوند کا محاصرہ کیا اور میں نے حضرت معضد کو اپنا ایک کپڑا دیا اور انہوں نے اس کی پگڑی باندھی۔ ان کے سر میں ایک پتھر آن لگا۔ وہ اپنے سر کو ملنے لگے اور میری طرف دیکھ کر کہنے لگے۔ یہ بہت چھوٹا ہے اور اللہ تعالیٰ چھوٹے میں برکت عطا فرمائے گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البعوث والسرايا/حدیث: 36062]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36062، ترقيم محمد عوامة 34490)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36062 in Urdu