مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
5. في توجيه النعمان بن مقرن إلى نهاوند
سیدنا نعمان بن مقرن کی نہاوند کی جانب روانگی کا بیان
ترقیم عوامۃ: 34491 ترقیم الشثری: -- 36063
٣٦٠٦٣ - حدثنا عبيد الله بن موسى قال: اخبرنا إسرائيل عن ابي إسحاق عن (ابي) (١) الصلت وابي (مسافع) (٢) (قالا) (٣) : كتب إلينا عمر بن الخطاب ونحن مع النعمان بن مقرن: إذا لقيتم العدو فلا تفروا، وإذا غنمتم فلا تغلوا، فلما لقينا العدو قال النعمان للناس: لا تواقعوهم، وذلك (في) (٤) يوم (جمعة) (٥) حتى يصعد امير المؤمنين المنبر يستنصر، قال: ثم واقعناهم فانقض النعمان وقال: (سجوني) (٦) ثوبا، واقبلوا على عدوكم ولا اهولنكم، قال: ففتح الله علينا، قال: واتى عمر ⦗٤٩⦘ الخبر انه اصيب النعمان وفلان وفلان، ورجال لا نعرفهم يا امير المؤمنين، قال: لكن الله يعرفهم (٧) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب، جـ].
(٢) في [أ، س، ط]: (مدافع)، وانظر: المنفردات ص ١٤٠، وتاريخ ابن معين ٣/ ٥٤٣.
(٣) في [أ، ب، ط، هـ]: (قال).
(٤) سقط من: [هـ].
(٥) في [هـ]: (الجمعة).
(٦) في [أ، ب، جـ]: (سجوي).
(٧) مجهول؛ لحال أبي الصلت وأبي مسافع، أخرجه سعيد بن منصور (٢٣٨٦).
حضرت صلت اور حضرت ابو مسافع کہتے ہیں کہ ہم نعمان بن مقرن کے پاس تھے کہ ہمارے پاس حضرت عمر بن خطاب کا خط آیا، جس میں انہوں نے لکھا تھا کہ جب تم دشمن کا سامناکرو تو مت بھاگنا، جب تمہیں مال ملے تو خیانت نہ کرنا۔ پس جب ہمارا دشمن سے سامنا ہوا تو حضرت نعمان نے لوگوں سے کہا کہ ان پر ابھی حملہ نہ کرنا۔ (وہ جمعہ کا دن تھا) جب تک امیرالمومنین منبر پر اللہ سے مدد کی دعا نہ کرلیں۔ پھر ہم نے دشمن پر چڑھائی کی اور حضرت نعمان فورا ہی موت کی زد میں آگئے۔ انہوں نے شدید زخمی ہونے کے بعد کہا کہ مجھ پر ایک کپڑا ڈال دو اور دشمن پر ٹوٹ پڑو اور میری وجہ سے کمزور نہ ہونا۔ پھر اللہ تعالیٰ نے ہمیں فتح عطا فرمادی۔ جب حضرت عمر رضی اللہ عنہ کو اطلاع ہوئی کہ حضرت نعمان اور فلاں فلاں لوگ شہید ہوگئے ہیں اور کچھ ایسے لوگ بھی جنہیں ہم نہیں جانتے تو حضرت عمر نے فرمایا کہ لیکن اللہ انہیں جانتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب البعوث والسرايا/حدیث: 36063]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 36063، ترقيم محمد عوامة 34491)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 36063 in Urdu