🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
4. كلام موسى النبي ﵇
نبی سیدنا موسیٰ علیہ السلام کی باتیں
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35427 ترقیم الشثری: -- 37003
٣٧٠٠٣ - حدثنا جرير عن قابوس عن ابيه عن ابن عباس قال: قال موسى ﵇ (١) : اي رب اي عبادك احب إليك، قال: اكثرهم لي ذكرا، قال: (رب) (٢) اي عبادك اغنى، قال: الراضي بما اعطيته، قال: اي رب (اي) (٣) عبادك احكم؟ قال: الذي يحكم على نفسه (ما) (٤) يحكم على الناس (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [ع، هـ].
(٢) سقط من: [هـ].
(٣) سقط من: [ق، هـ].
(٤) في [هـ]: (بما).
(٥) ضعيف؛ قابوس فيه لين، أخرجه أحمد في الزهد ص ٨٧، وابن جرير في التفسير ١٥/ ٢٧٧، وأبو خيثمة في كتاب العلم (٨٦)، والبيهقي في شعب الإيمان (١٠٣٤٨)، وابن عساكر ٦١/ ١٤٢ والخطيب في الرحلة (٣٠).

حضرت ابن عباس رضی اللہ عنہما فرماتے ہیں: حضرت موسیٰ علیہ السلام نے (اللہ رب العزت کی بارگاہ میں عرض کیا): اے میرے پروردگا! آپ کے بندوں میں سے کون آپ کو سب سے زیادہ محبوب ہے؟ اللہ تبارک وتعالی نے فرمایا: سب سے زیادہ میرا ذکر کرنے والا۔ انہوں نے پھر عرض کیا: اے میرے پالنہار! آپ کے بندوں میں سے کون سب سے زیادہ امیر ہے؟ اللہ جل شانہ نے فرمایا: میری عطا (کردہ نعمتوں) پر راضی ہوجانے والا۔ آپ نے پھر عرض کیا: اے میرے رب! آپ کے بندوں میں سے کون سب سے زیادہ عمدہ فیصلہ کرنے والا ہے؟ اللہ تعالیٰ نے فرمایا: جو لوگوں کے لئے ویسا ہی (درست اور برحق) فیصلہ کرے جیسا (درست و برحق) فیصلہ وہ اپنے لئے کرتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37003]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37003، ترقيم محمد عوامة 35427)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37003 in Urdu