🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. ما ذكر عن نبينا ﷺ في الزهد
زھد سے متعلق ہمارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمودات
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35459 ترقیم الشثری: -- 37037
٣٧٠٣٧ - حدثنا ابو معاوية عن (سليمان) (١) بن فروخ عن الضحاك بن مزاحم قال: اتى النبي ﷺ (رجل) (٢) (فقال) (٣) : يا رسول الله من ازهد الناس في الدنيا؟ فقال:"من لم ينس المقابر والبلى، وترك افضل زينة الدنيا، وآثر ما يبقى على ما يفنى، ولم يعد غدا من ايامه، وعد نفسه من الموتى" (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ]: (الأعمش).
(٢) سقط من: [أ، ب].
(٣) في [أ، ب]: (قال).
(٤) مرسل مجهول؛ الضحاك تابعي، وسليمان مجهول، أخرجه البيهقي في الشعب (١٠٥٦٥).

حضرت ضحاک بن مزاحم سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کی خدمت میں ایک شخص حاضر ہوا۔ اس نے کہا یا رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم ! دنیا کے معاملہ میں لوگوں میں سب سے بڑا زاہد کون ہے؟ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: جو شخص قبروں اور بوسیدہ ہونے کو نہ بھولے۔ اور دنیا کی زینت میں سے افضل کو چھوڑ دے، اور باقی رہنے والی کو فنا ہونے والی پر ترجیح دے اور کل کے دن کو اپنے ایام (حیوۃ) میں سے شمار نہ کرے اور اپنے کو مردوں میں شمار کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37037]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37037، ترقيم محمد عوامة 35459)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37037 in Urdu