🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. ما ذكر عن نبينا ﷺ في الزهد
زھد سے متعلق ہمارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمودات
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35460 ترقیم الشثری: -- 37038
٣٧٠٣٨ - حدثنا وكيع عن جعفر بن برقان عن زياد بن جراح عن عمرو بن ميمون ان النبي ﷺ قال لرجل:"اغتنم خمسا قبل خمس: حياتك قبل موتك، ⦗٢٥٦⦘ وفراغك قبل شغلك، وغناك قبل فقرك، وشبابك قبل هرمك، وصحتك قبل سقمك" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مرسل؛ عمرو بن ميمون تابعي، أخرجه وكيع في الزهد (٧)، وأبو نعيم في الحلية ٤/ ١٤٨، والبغوي في التفسير ٣/ ٤٥٥، وابن المبارك في الزهد (٢)، والبيهقي في الشعب (١٠٢٥٠)، والبغوي في مسند الشهاب (٧٢٩)، والمزي ٩/ ٤٤٣، وابن عساكر ١٤/ ٢٩٧، والخطيب في الفقيه المتفقه ٢/ ١٧١.
حضرت عمرو بن میمون سے روایت ہے کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ایک آدمی سے فرمایا: تم پانچ چیزوں کو پانچ چیزوں سے قبل غنیمت سمجھو: اپنی زندگی کو موت سے پہلے، اور اپنی فراغت کو اپنی مشغولیت سے پہلے، اپنی تونگری کو اپنے فقر سے پہلے، اپنی جوانی کو اپنے بڑھاپے سے پہلے اور اپنی صحت کو اپنی بیماری سے پہلے۔ (غنیمت جانو) [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37038]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37038، ترقيم محمد عوامة 35460)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37038 in Urdu