🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. ما ذكر عن نبينا ﷺ في الزهد
زھد سے متعلق ہمارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمودات
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35563 ترقیم الشثری: -- 37141
٣٧١٤١ - حدثنا جعفر بن عون عن محمد بن إسحاق عن محمد بن إبراهيم ⦗٢٩٢⦘ عن ابي سلمة عن ابي هريرة قال: قال رسول الله ﷺ:"خيركم اطولكم اعمارا واحسنكم اعمالا" (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) حسن؛ ابن إسحاق صدوق، وصرح ابن إسحاق بالتحديث عند ابن حبان، أخرجه أحمد (٧٢١٢)، والبزار (١٩٧١/ كشف)، وابن حبان (٢٩٨١)، والبيهقي ٣/ ٣٧١.
حضرت ابوہریرہ رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: تم میں سے بہترین لوگ وہ ہیں جن کی عمریں لمبی ہوں اور ان کے اعمال اچھے ہوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37141]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37141، ترقيم محمد عوامة 35563)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37141 in Urdu