مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
6. ما ذكر عن نبينا ﷺ في الزهد
زھد سے متعلق ہمارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمودات
ترقیم عوامۃ: 35566 ترقیم الشثری: -- 37144
٣٧١٤٤ - حدثنا غندر عن شعبة عن عمرو بن مرة عن عمرو بن ميمون عن عبد الله بن ربيعة عن عبيد بن خالد السلمي قال: (آخى) (١) رسول الله ﷺ بين رجلين، فقتل احدهما ومات الآخر بعده، فصلينا عليه، فقال رسول الله ﷺ:"ما (قلتم) (٢) ؟" قالوا: دعونا الله له: اللهم الحقه بصاحبه، قال رسول الله ﷺ:"فاين صلاته بعد (صلاته) (٣) وصيامه بعد (صيامه) (٤) واين عمله بعد عمله؟ - (٥) شك في الصوم- والعمل الذي بينهما كما بين السماء والارض" (٦) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (آي).
(٢) سقط من: [س].
(٣) في [س]: (صلاتي).
(٤) في [س]: (صيامي).
(٥) في [هـ]: زيادة (و).
(٦) صحيح؛ عبد اللَّه بن ربيعة ثقة، أخرجه أحمد (١٧٩٢١)، وأبو داود (٢٥٢٤)، والطيالسي (١١٩١)، والنسائي ٤/ ٧٤، والبيهقي ٣/ ٣٧١، وابن أبي عاصم في الآحاد (١٣٩٥)، وابن المبارك في الزهد (١٣٤١)، وابن جرير في مسند ابن عوف من تهذيب الآثار (٦٨٠)، والطبراني في الأوسط (٤٣٥٨)، والبيهقي في الزهد (٦٣٣).
حضرت عبید بن خالد سلمی سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے دو آدمیوں کے درمیان مواخات قائم فرمائی۔ پھر ان میں سے ایک (راہ خدا میں) قتل ہوا اور دوسرا اس کے بعد مرا۔ پھر ہم نے اس کا جنازہ پڑھا۔ تو جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے پوچھا: ”تم نے کیا کہا ہے؟“ صحابہ رضی اللہ عنہ م نے کہا: ہم نے اس کے لیے دعا کی ہے کہ اے اللہ! اس کو اس کے ساتھی کے ساتھ ملا دے۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”تو پھر اس کے (پہلے کے) بعد اس کی نمازیں کہاں جائیں گی؟ اور اس کے روزوں کے بعد اس کے روزے کہاں جائیں گے۔ اور اس کے عمل کے بعد اس کا عمل کہاں جائے گا؟“ راوی کو روزے کے بارے میں شک ہے۔ ”ان دونوں کے درمیان جو عمل ہے وہ زمین و آسمان کے درمیان کی طرح ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37144]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37144، ترقيم محمد عوامة 35566)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37144 in Urdu