🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. ما ذكر عن نبينا ﷺ في الزهد
زھد سے متعلق ہمارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمودات
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35567 ترقیم الشثری: -- 37145
٣٧١٤٥ - حدثنا بن علية عن ايوب عن عكرمة قال: قال العباس: لاعلمن ما (بقاء) (١) رسول الله ﷺ فينا فقلت يا رسول الله لو اتخذت عريشا؟ فكلمت الناس فإنهم قد آذوك، قال:"لا ازال بين اظهرهم يطؤون عقبي، وينازعوني ردائي ويصيبني غبارهم، حتى يكون الله يريحني منهم" (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، ط، هـ]: (بقي).
(٢) مرسل؛ عكرمة تابعي، أخرجه الدارمي (٧٥)، وأخرجه البزار (١٢٩٣) من حديث عكرمة عن ابن عباس.

حضرت عکرمہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عباس رضی اللہ عنہ نے فرمایا میں ضرور بالضرور بتاؤں گا کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم کا ہمارے درمیان رہنا کیسا تھا؟ میں نے عرض کیا: یا رسول اللہ! اگر آپ شامیانہ بنالیں پھر لوگوں سے با تیں کریں۔ کیونکہ لوگ آپ کو تکلیف دیتے ہیں۔ آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے فرمایا: ”میں مسلسل ان کے درمیان ہی رہوں گا۔ یہ لوگ میری ایڑیاں روندتے رہیں گے اور میری چادر کے اندر میرے ساتھ جھگڑتے رہیں گے۔ اور مجھے ان کی گرد لگتی رہے گی یہاں تک کہ اللہ تعالیٰ مجھے ان سے آرام دے دے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37145]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37145، ترقيم محمد عوامة 35567)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37145 in Urdu