پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
6. ما ذكر عن نبينا ﷺ في الزهد
زھد سے متعلق ہمارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمودات
ترقیم عوامۃ: 35571 ترقیم الشثری: -- 37149
٣٧١٤٩ - حدثنا يحيى بن يمان عن سفيان عن (نسطاس) (١) عن سعيد المقبري ان النبي ﷺ قال:"خير الناس من يرجى خيره ويؤمن شره، وشر الناس من لا يرجى خيره ولا يؤمن شره" (٢) . (زهد الصحابة ﵃ (٣)
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، س]: (فسطاس)، ولعلها: (ابن نسطاس)، وهو عبيد كما في مصادر التخريج والتراجم، ويحتمل أنه عثيم بن نسطاس.
(٢) مرسل فيه ضعف؛ سعيد تابعي، وأخرجه هناد في الزهد (١٢٧٨) عن سفيان عن عبيد بن نسطاس عن المقبري مرسلًا، ورواه البيهقي في الشعب (١١٢٦٦) عن سفيان عن عبيد بن نسطاس عن المقبري عن أبي هريرة مرفوعًا.
(٣) سقط من: [هـ].
حضرت سعید المقبری سے روایت ہے کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”لوگوں میں سے بہترین آدمی وہ ہے جس کے خیر کی امید کی جائے اور اس کے شر سے امن ہو اور لوگوں میں سے بدترین آدمی وہ ہے جس کے خیر کی امید نہ ہو اور شر سے امن نہ ہو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37149]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37149، ترقيم محمد عوامة 35571)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37149 in Urdu