🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
6. ما ذكر عن نبينا ﷺ في الزهد
زھد سے متعلق ہمارے نبی اکرم صلی اللہ علیہ وسلم کے فرمودات
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35570 ترقیم الشثری: -- 37148
٣٧١٤٨ - حدثنا يحيى بن (ابي) (١) بكير قال: حدثنا زهير بن محمد عن خالد بن سعيد عن المطلب بن حنطب ان رسول الله ﷺ قال:"من قال: قبح الله (الدنيا) (٢) ، قالت الدنيا: قبح الله اعصانا له" (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط في النسخ، وتم استدراكها من كتب الرجال.
(٢) في [أ]: (الدنى).
(٣) مرسل؛ المطلب تابعي.

حضرت مطلب بن حنطب سے روایت ہے کہ جناب رسول اللہ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا: ”جو آدمی یہ کہے اللہ تعالیٰ دنیا کو برا کرے، تو دنیا کہتی ہے۔ اللہ تعالیٰ اس شخص کو برا کرے جو اللہ کا نافرمان ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37148]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37148، ترقيم محمد عوامة 35570)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37148 in Urdu