مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
7. كلام أبي بكر الصديق ﵁
سیدنا ابوبکر صدیق رضی اللہ عنہ کا کلام
ترقیم عوامۃ: 35575 ترقیم الشثری: -- 37153
٣٧١٥٣ - حدثنا وكيع قال: حدثنا الاعمش عن سليمان بن ميسرة عن طارق ابن شهاب عن (رافع بن ابي رافع) (١) قال: (رافقت) (٢) ابا بكر وكان له كساء (فدكي) (٣) يخله عليه إذا ركب، (ونلبسه) (٤) انا وهو إذا نزلنا، وهو الكساء الذي عيرته به هوازن، فقالوا: (اذا) (٥) (الخلال) (٦) نبايع بعد رسول الله ﷺ (٧) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ب].
(٢) في [ب]: (وافقت).
(٣) في [غ]: (فدلى)، منسوب إلى مدينة (فدك)، ويخله: يربط طرفيه بمشبك.
(٤) في [س]: (ويلبسه).
(٥) صيغة استفهام، وفي [ب]: (ذا).
(٦) في [أ، ب]: (الحلال).
(٧) صحيح؛ أخرجه أحمد في الزهد (ص ١٠٨)، وإسحاق كما في المطالب العالية (٢٠٩٥)، وابن أبي عاصم في الآحاد (٢٤٩٦)، والطبراني (٤٤٦٧) والخطيب في الموضع ٢/ ٨٧، وابن عساكر ١٨/ ٨.
حضرت رافع بن ابی رافع سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابوبکر کے ساتھ مرافقت کی اور ان کے پاس مقام فدک کی ایک چادر تھی جس کو آپ سوار ہو کر سمیٹ لیتے تھے اور جب ہم اترتے تو ہم اس کو پہن لیتے۔ یہ وہی چادر ہے جس کا طعنہ، حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کو قبیلہ ہوازن نے دیا تھا۔ اور انہوں نے کہا کیا ہم اس چادر والے کی جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے بعد بیعت کریں؟“ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37153]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37153، ترقيم محمد عوامة 35575)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37153 in Urdu