🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. (كلام علي) بن أبي طالب ﵁
سیدنا علی بن طالب رضی اللہ عنہ کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35639 ترقیم الشثری: -- 37217
٣٧٢١٧ - حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا محمد بن طلحة عن زبيد قال: قال علي: خير الناس هذا النمط الاوسط يلحق بهم التالي (١) ، ويرجع إليهم الغالي (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) أي: الجافي والمقصر، وانظر: غريب الحديث لأبي عبيد ٣/ ٤٨٣، وفي [س]: (الثالي).
(٢) منقطع؛ زبيد لا يروي عن علي، أخرجه اللالكائي (٢٦٧٩).

حضرت زبید سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے ارشاد فرمایا: لوگوں میں سے بہترین یہ درمیانے لوگ ہیں۔ پیچھے والے ان سے مل جاتے ہیں اور آگے والے ان کی طرف لوٹ آتے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37217]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37217، ترقيم محمد عوامة 35639)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37217 in Urdu