🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. (كلام علي) بن أبي طالب ﵁
سیدنا علی بن طالب رضی اللہ عنہ کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35640 ترقیم الشثری: -- 37218
٣٧٢١٨ - حدثنا وكيع قال: حدثنا إياس بن ابي تميمة قال: سمعت عطاء بن ابي (رياح) (١) قال: كان علي بن ابي طالب إذا بعث سرية (ولى) (٢) امرها رجلا فاوصاه فقال: اوصيك بتقوى الله، لا بد لك من لقائه، ولا منتهى لك دونه، وهو يملك الدنيا والآخرة، وعليك بالذي يقربك إلى الله، فإن (فيما) (٣) عند الله خلفا من (الدنيا) (٤) (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ب]: (رباح).
(٢) سقط من: [جـ].
(٣) في [هـ]: (فيها).
(٤) في [ب]: (الدني).
(٥) منقطع؛ عطاء لا يروي عن علي، أخرجه الخلال في السنة (٥٩).

حضرت عطاء بن ابی رباح سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت علی رضی اللہ عنہ بن ابی طالب جب کوئی سریہ روانہ فرماتے تو اس پر کسی آدمی کو متولی بناتے اور اس کو وصیت کرتے۔ فرماتے: میں تمہیں اللہ سے ڈرنے کی وصیت کرتا ہوں۔ تمہیں اللہ سے ضرور ملنا ہے اور اس سے پیچھے تمہارے لیے منتہی کوئی نہیں ہے۔ وہی دنیا، آخرت کا مالک ہے اور تم ضرور وہ کام کرو جو تمہیں اللہ کے قریب کرے کیونکہ جو کچھ اللہ کے پاس ہے وہ دنیا کے مال کا بھی خلیفہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37218]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37218، ترقيم محمد عوامة 35640)


Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37218 in Urdu