🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. (كلام علي) بن أبي طالب ﵁
سیدنا علی بن طالب رضی اللہ عنہ کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35653 ترقیم الشثری: -- 37231
٣٧٢٣١ - حدثنا ابو اسامة عن الحسن بن الحكم النخعي قال: حدثتني امي عن ام عثمان ام ولد لعلي قال: جئت عليا وبين يديه قرنفل (مكبوب) (١) في الرحبة فقلت: يا امير المؤمنين هب لابنتي من هذا القرنفل قلادة، فقال: هكذا، (ونقد) (٢) بيديه: (ادني) (٣) درهما جيدا، فإنما هذا مال المسلمين، وإلا فاصبري حتى ياتينا حظنا (٤) فنهب لابنتك منه زيادة (٥) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (مكثوب).
(٢) في [س]: (يعد)، وفي [ط، هـ]: (ونقر).
(٣) في [ط، هـ]: (أرني).
(٤) في [هـ]: زيادة (منه).
(٥) مجهول؛ لجهالة المرأتين، وتقدم الخبر ١٢/ ٣١٩ برقم [٣٥١٠٩].

حضرت علی رضی اللہ عنہ کی ام ولد، ام عثمان سے روایت ہے وہ کہتی ہیں کہ میں حضرت علی رضی اللہ عنہ کے پاس آئی اور ان کے سامنے صحن میں لونگ کا ڈھیر تھا۔ میں نے عرض کیا: اے امیر المومنین! اس لونگ میں سے ایک ہار میری بیٹی کو ہدیہ کردیں۔ حضرت علی رضی اللہ عنہ نے یوں فرمایا اور اپنے دونوں ہاتھوں سے ٹھونکا۔ ایک عمدہ درہم قریب کرو کیونکہ یہ مسلمانوں کا مال ہے۔ بصورت دیگر صبر کر یہاں تک کہ اس میں سے ہمیں ہمارا حصہ مل جائے پھر ہم اس میں سے تمہاری بیٹی کو ہدیہ کردیں گے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37231]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37231، ترقيم محمد عوامة 35653)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37231 in Urdu