🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. (كلام علي) بن أبي طالب ﵁
سیدنا علی بن طالب رضی اللہ عنہ کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35654 ترقیم الشثری: -- 37232
٣٧٢٣٢ - حدثنا ابو (الاحوص) (١) عن ابي إسحاق عن الحارث عن علي قال: مثل الذي جمع الإيمان والقرآن مثل الاترنجة الطيبة ( (الريح) (٢) الطيبة) (٣) الطعم، ⦗٣٢٦⦘ ومثل الذي لم يجمع الإيمان ولم يجمع القرآن متل الحنظلة خبيثة الريح وخبيثة الطعم (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (الأخوص).
(٢) سقط من: [ب].
(٣) في [س، ع]: تقديم وتأخير.
(٤) ضعيف؛ لحال الحارث، أخرجه الدارمي (٣٣٦٢).

حضرت علی رضی اللہ عنہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ جو شخص قرآن اور ایمان کو جمع کرتا ہے اس کی مثال مالٹے کی طرح ہے جس کا ذائقہ بھی عمدہ اور خوشبو بھی عمدہ۔ اور جو شخص ایمان کو اور قرآن کو جمع نہیں کرتا اس کی مثال حنظل کی طرح ہے۔ ذائقہ بھی برا، بو بھی بری۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37232]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37232، ترقيم محمد عوامة 35654)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37232 in Urdu