پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
10. (كلام ابن مسعود ﵁)
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا کلام
ترقیم عوامۃ: 35657 ترقیم الشثری: -- 37235
٣٧٢٣٥ - [حدثنا عبد الله بن إدريس عن يزيد بن ابي زياد عن ابي جحيفة قال: قال عبد الله: ذهب صفو الدنيا وبقي كدرها فالموت تحفة لكل مسلم] (١) (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط هذا الخبر في: [جـ].
(٢) ضعيف؛ لضعف يزيد، والخبر أخرجه أحمد في الزهد (ص ١٥٧)، والطبراني (٨٧٧٤)، ومسدد كما في المطالب (٣١٨٨)، وأبو نعيم في الحلية ١/ ١٣١، والخطابي في العزلة (ص ٧٨)، وبنحوه أخرجه عبد الرزاق (٢٠٨٠٩).
حضرت ابوجحیفہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عبداللہ نے فرمایا: دنیا کی صفائی چلی گئی اور اس کی کدورت رہ گئی پس موت ہر مسلمان کے لیے تحفہ ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37235]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37235، ترقيم محمد عوامة 35657)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37235 in Urdu