پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
10. (كلام ابن مسعود ﵁)
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا کلام
ترقیم عوامۃ: 35658 ترقیم الشثری: -- 37236
٣٧٢٣٦ - حدثنا (عبد الله) (١) بن إدريس عن يزيد عن ابي جحيفة (عن عبد الله) (٢) : الدنيا كالثغب (٣) ذهب صفوه وبقي كدره (٤) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) سقط من: [س].
(٣) موطن بقاء ماء المطر في الجبل.
(٤) ضعيف؛ لضعف يزيد، وانظر: ما قبله.
حضرت عبداللہ سے روایت ہے دنیا دامن کوہ کی طرح ہے اس کی صفائی چلی گئی ہے اور اس کی کدورت باقی رہ گئی ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37236]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37236، ترقيم محمد عوامة 35658)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37236 in Urdu