🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
9. (كلام علي) بن أبي طالب ﵁
سیدنا علی بن طالب رضی اللہ عنہ کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35656 ترقیم الشثری: -- 37234
٣٧٢٣٤ - حدثنا عيسى بن يونس عن الاوزاعي عن عطاء قال: إن كانت فاطمة لتعجن وإن (قصتها) (١) لتكاد تضرب الجفنة (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [س]: (قصمها).
(٢) منقطع؛ عطاء لا يروي عن عائشة.

حضرت عطاء سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت فاطمہ رضی اللہ عنہا آٹا گوندھا کرتی تھیں اور ان کی پیشانی کے بال آٹے کے برتن میں لگتے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37234]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37234، ترقيم محمد عوامة 35656)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37234 in Urdu