🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
10. (كلام ابن مسعود ﵁)
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35659 ترقیم الشثری: -- 37237
٣٧٢٣٧ - حدثنا محمد بن فضيل عن الاعمش عن عبد الله بن مرة عن ابن مسعود قال: بحسب المرء من العلم ان يخاف الله، وبحسبه من الجهل ان يعجب بعمله (١) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) شاذ؛ أكثر الرواة يروونه من كلام مسروق، كما سيأتي ١٣/ ٤٠٥ [٣٧٦٠٧]، وانظر: العلم لأبي خيثمة (١٥)، وتاريخ دمشق ٥٧/ ٤٢٨، والفقيه والمتفقه ٢/ ٥٧.
حضرت ابن مسعود سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ آدمی کے علم کے لیے یہی بات کافی ہے کہ وہ اللہ سے ڈرے اور آدمی کی جہالت کے لیے یہی بات کافی ہے کہ وہ اپنے عمل پر خوش رہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37237]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37237، ترقيم محمد عوامة 35659)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37237 in Urdu