پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
10. (كلام ابن مسعود ﵁)
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا کلام
ترقیم عوامۃ: 35660 ترقیم الشثری: -- 37238
٣٧٢٣٨ - حدثنا وكيع عن سفيان عن ابي قيس عن (هزيل) (١) عن عبد الله قال: من اراد الآخرة اضر بالدنيا، ومن اراد الدنيا اضر بالآخرة، يا قوم فاضروا بالفاني للباقي (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ط، هـ]: (هذيل).
(٢) حسن؛ أبو قيس عبد الرحمن بن ثروان صدوق، أخرجه الطبراني (٨٥٦٦)، وأبو نعيم في الحلية ١/ ١٣٨، وابن عساكر ٣٣/ ٦٧٣، وهناد (٦٧٠).
حضرت عبداللہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں جو شخص آخرت کا ارادہ رکھتا ہے تو دنیا کا نقصان اٹھاتا ہے اور جو شخص دنیا کا ارادہ کرتا ہے وہ آخرت کا نقصان اٹھاتا ہے۔ اے لوگو! تم باقی کے لیے فانی کا نقصان اٹھا لو۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37238]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37238، ترقيم محمد عوامة 35660)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37238 in Urdu