🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
10. (كلام ابن مسعود ﵁)
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35661 ترقیم الشثری: -- 37239
٣٧٢٣٩ - حدثنا ابو معاوية عن مالك بن مغول عن ابي (صخرة) (١) الضحاك بن مزاحم قال: قال عبد الله: لوددت [اني طير في منكبي ريش (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) هو جامع بن شداد، وفي [أ، س، ط، ع، هـ]: (صفرة)، وفي الزهد: (صالح).
(٢) منقطع؛ الضحاك لا يروي عن ابن مسعود، وأخرجه أحمد في الزهد (ص ١٥٦)، وابن أبي الدنيا في المتمنين (١٣٤).

حضرت عبداللہ فرماتے ہیں: مجھے یہ بات پسند ہے کہ میں پرندہ ہوتا میرے مونڈھے میں پر ہوتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37239]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37239، ترقيم محمد عوامة 35661)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37239 in Urdu