پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
10. (كلام ابن مسعود ﵁)
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا کلام
ترقیم عوامۃ: 35662 ترقیم الشثری: -- 37240
٣٧٢٤٠ - حدثنا يحيى بن (آدم عن) (١) زهير عن ابي إسحاق قال: قال عبد الله: ليتني شجرة تعضد (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [س].
(٢) منقطع؛ أبو إسحاق لا يروي عن ابن مسعود.
حضرت عبداللہ فرماتے ہیں: کاش کہ میں کوئی درخت ہوتا جس کو کاٹ لیا جاتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37240]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37240، ترقيم محمد عوامة 35662)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37240 in Urdu