پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
10. (كلام ابن مسعود ﵁)
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا کلام
ترقیم عوامۃ: 35663 ترقیم الشثری: -- 37241
٣٧٢٤١ - حدثنا ابو معاوية (ووكيع) (١) عن الاعمش عن إبراهيم التيمي عن الحارث بن سويد قال: قال عبد الله] (٢) : لوددت ان روثة (انفلقت) (٣) عني فنسبت إليها فسميت عبد الله بن روثة، وان الله غفر لي ذنبا واحدا، إلا ان ابا معاوية قال: لوددت اني علمت ان الله غفر لي - (ثم ذكر مثله) (٤) (٥) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [أ، ط، هـ].
(٢) سقط ما بين المعكوفين في: [جـ].
(٣) في [أ، ط، هـ]: (انفلتت).
(٤) في [ع]: (ثم ذكر نحوه)، وفي [ب]: (ثم ذكر لي مثله).
(٥) صحيح؛ أخرجه الحاكم ٣/ ٣٥٧، وابن وهب في الجامع (٢٩)، ويعقوب في المعرفة ٢/ ٣١٩، وابن عساكر ٣٣/ ١٦٩، والبيهقي في الشعب (٨٤٥).
حضرت عبداللہ فرماتے ہیں: میں اس بات کو پسند کرتا ہوں کہ گوبر مجھ سے پھٹ جاتا اور میں اس کی طرف منسوب ہوجاتا۔ مجھے عبداللہ بن روثہ کا نام دیا جاتا اور اللہ تعالیٰ میرا ایک گناہ معاف کردیتے۔ راوی ابومعاویہ کہتے ہیں۔ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا تھا: مجھے یہ بات پسند ہے کہ مجھے معلوم ہوجائے کہ اللہ نے مجھے معاف کردیا ہے۔ پھر آگے سابقہ حدیث کے مثل بیان کیا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37241]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37241، ترقيم محمد عوامة 35663)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37241 in Urdu