پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
10. (كلام ابن مسعود ﵁)
سیدنا عبداللہ بن مسعود رضی اللہ عنہ کا کلام
ترقیم عوامۃ: 35664 ترقیم الشثری: -- 37242
٣٧٢٤٢ - حدثنا وكيع عن إسماعيل عن اخيه عن ابي عبيدة قال: قال: عبد الله من استطاع منكم ان يجعل كنزه في السماء حيث لا ياكله السوس ولا يناله السرق فليفعل، فإن قلب الرجل مع كنزه (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) مجهول منقطع؛ أبو عبيدة لم يسمع من أبيه، وأخو إسماعيل اسمه: أشعث كما في المعرفة ليعقوب ٢/ ١١١، والزهد لابن المبارك (٦٣٣)، وشعب الإيمان (١٠٦٣٩)، وهو مجهول، وأخرجه أبو نعيم في الحلية ١/ ٣٥.
حضرت عبداللہ فرماتے ہیں تم میں سے جو شخص اس کی استطاعت رکھتا ہو کہ اس کا خزانہ آسمان میں ہو جہاں اس کو سرسری نہ کھائے اور چور نہ پائے تو اس کو ایسا کرنا چاہیے۔ کیونکہ آدمی کا دل اس کے خزانہ کے ساتھ ہوتا ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37242]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37242، ترقيم محمد عوامة 35664)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37242 in Urdu