🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
16. كلام ابن عمر
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35772 ترقیم الشثری: -- 37352
٣٧٣٥٢ - [حدثنا يحيى بن يمان عن ابن جريج عن ابن طاوس عن ابيه قال: ما رايت احدا انقى من ابن عمر] (١) (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط الخبر في: [أ، ب، هـ].
(٢) منقطع حكمًا؛ ابن جريج مدلس.

حضرت ابن طاوس، اپنے والد سے روایت کرتے ہیں وہ کہتے ہیں کہ میں نے حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے زیادہ متقی شخص نہیں دیکھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37352]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37352، ترقيم محمد عوامة 35772)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37352 in Urdu