پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
16. كلام ابن عمر
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ کا کلام
ترقیم عوامۃ: 35773 ترقیم الشثری: -- 37353
٣٧٣٥٣ - حدثنا يحيى بن يمان عن سفيان عن ليث عن رجل عن ابن عمر قال: لا يكون رجل من اهل العلم حتى لا يحسد من فوقه ولا يحقر من دونه، (و) (١) لا (يبتغي) (٢) بعلمه ثمنا (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [هـ].
(٢) في [جـ، س]: (ينبغي).
(٣) مجهول؛ لإبهام الراوي عن ابن عمر، أخرجه الدارمي (٢٩٠)، وأبو نعيم ١/ ٣٠٦.
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ آدمی اہل علم میں سے تب ہوتا ہے جب وہ اپنے سے اوپر والوں پر حسد نہ کرے اور اپنے سے نیچے والوں کو حقیر نہ سمجھے اور اپنے علم کے ذریعہ، مال نہ تلاش کرے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37353]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37353، ترقيم محمد عوامة 35773)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37353 in Urdu