پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
16. كلام ابن عمر
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ کا کلام
ترقیم عوامۃ: 35774 ترقیم الشثری: -- 37354
٣٧٣٥٤ - حدثنا وكيع عن سفيان عن منصور عن سالم بن ابي الجعد عن ابن ⦗٣٦٦⦘ عمر قال: لا يبلغ (عبد) (١) حقيقة الإيمان حتى يعد الناس حمقى في دينه (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (عند).
(٢) صحيح؛ أخرجه ابن المبارك في الزهد (١٠٠)، ووكيع في الزهد (٢٧٦)، وأبو نعيم في الحلية ١/ ٣٠٦، وورد مرفوعًا عند ابن ماجه (٤٢١٥)، والترمذي (٢٤٥١).
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ کوئی بندہ ایمان کی حقیقت کو نہیں پہنچ سکتا یہاں تک کہ لوگ اس کو اس کے دین کے بارے میں پاگل شمار نہ کرنے لگیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37354]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37354، ترقيم محمد عوامة 35774)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37354 in Urdu