🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
16. كلام ابن عمر
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35776 ترقیم الشثری: -- 37356
٣٧٣٥٦ - حدثنا ابو خالد الاحمر عن عمرو بن قيس عن عطية عن ابن عمر قال: يستقبل المؤمن عند خروجه من قبره احسن صورة رآها قط، فيقول لها: من انت؛ فتقول (له) (١) : انا (التي) (٢) كنت معك في (الدنيا) (٣) ، لا افارقك حتى ادخلك الجنة. (٤)

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) سقط من: [جـ].
(٢) في [أ، ب، جـ]: (الذي).
(٣) في [أ]: (الدني).
(٤) ضعيف؛ لضعف عطية العوفي، وقد أخرج ابن أبي حاتم نحوه من طريق أبي خالد عن عمر وابن قيس عن ابن مرزوق من كلامه كما في تفسير ابن كثير ٣/ ١٣٨.

حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ مومن کے قبر سے نکلنے کے وقت اس کی دیکھی ہوئی صورتوں میں سے بہترین صورت اس کا استقبال کرے گی۔ مومن اس سے کہے گا۔ تم کون ہو؟ وہ مومن سے کہے گی میں وہی ہوں جو دنیا میں تیرے ساتھ تھی۔ میں تمہیں جنت میں داخل کروانے تک نہیں چھوڑوں گا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37356]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37356، ترقيم محمد عوامة 35776)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37356 in Urdu