پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
16. كلام ابن عمر
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ کا کلام
ترقیم عوامۃ: 35777 ترقیم الشثری: -- 37357
٣٧٣٥٧ - [حدثنا عبد الله بن المبارك عن محمد عن قتادة قال: (قيل لابن عمر) (١) : كان اصحاب النبي ﷺ بعضهم على بعض، نعم، والإيمان اثبت في قلوبهم من الجبال الرواسي] (٢) (٣) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) كذا في النسخ، وفي تفسير الثعلبي ٩/ ١٥٥، والقرطبي ١٧/ ١١٦: (قيل لعمر).
(٢) سقط الخبر في: [أ، ب، س، ط، هـ].
(٣) منقطع؛ قتادة لا يروي عن ابن عمر.
حضرت قتادہ سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے پوچھا گیا کہ جناب نبی کریم صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کے صحابہ ایک دوسرے کے ساتھ ہنسی کیا کرتے تھے؟ آپ نے فرمایا: ہاں۔ لیکن ان کے دلوں میں ایمان پہاڑوں سے بھی زیادہ مضبوط ہوتا تھا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37357]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37357، ترقيم محمد عوامة 35777)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37357 in Urdu