پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
16. كلام ابن عمر
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ کا کلام
ترقیم عوامۃ: 35781 ترقیم الشثری: -- 37361
٣٧٣٦١ - حدثنا جرير عن داود بن (السليك) (١) عن ابي سهل قال: سمعت ابن عمر قال: في هذه الآية: ﴿كل نفس بما كسبت رهينة (٣٨) إلا اصحاب اليمين﴾ [المدثر: ٣٨ - ٣٩] قال: اطفال المسلمين (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ، س، ك]: (سليل).
(٢) مجهول؛ لجهالة أبي سهل.
حضرت ابوسہل کہتے ہیں کہ میں نے اس آیت { کُلُّ نَفْسٍ بِمَا کَسَبَتْ رَہِینَۃٌ إِلاَّ أَصْحَابَ الْیَمِینِ } کے بارے میں حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کو سنا۔ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: یہ مسلمانوں کے بچوں کا ذکر ہے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37361]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37361، ترقيم محمد عوامة 35781)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37361 in Urdu