پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
16. كلام ابن عمر
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ کا کلام
ترقیم عوامۃ: 35780 ترقیم الشثری: -- 37360
٣٧٣٦٠ - حدثنا ابن عيينة عن ايوب عن نافع عن ابن عمر كان يكره ان يصلي إلى (اميال) (١) صنعها مروان من حجارة (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ط]: (أمثال).
(٢) صحيح؛ أخرجه عبد الرزاق (٢٢٧٨)، والفاكهي في أخبار مكة (٢٨١٨).
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں روایت ہے کہ وہ ان نشانات کے پاس نماز پڑھنے کو ناپسند کرتے تھے جو مروان نے پتھر سے بنائے تھے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37360]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37360، ترقيم محمد عوامة 35780)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37360 in Urdu