پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
16. كلام ابن عمر
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ کا کلام
ترقیم عوامۃ: 35783 ترقیم الشثری: -- 37363
٣٧٣٦٣ - حدثنا ابن علية عن ايوب عن محمد قال: نبئت عن ابن عمر انه كان ⦗٣٦٨⦘ يقول: إني (الفيت) (١) اصحابي على امر، وإني إن خالفتهم خشيت ان لا الحق بهم (٢) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [ع]: (لقيت).
(٢) مجهول؛ لعدم تسمية الواسطة بين محمد وابن عمر، أخرجه سعيد بن منصور ١/ (٢٩٧٦)، وابن عساكر ٣١/ ١١٢.
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما کے بارے میں روایت ہے کہ وہ فرمایا کرتے تھے۔ میں نے اپنے ساتھیوں کو ایک امر پر پایا ہے۔ پس اگر میں ان کی مخالفت کروں تو مجھے ڈر ہے کہ کہیں میں ان کو نہ مل سکوں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37363]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37363، ترقيم محمد عوامة 35783)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37363 in Urdu