پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
16. كلام ابن عمر
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ کا کلام
ترقیم عوامۃ: 35784 ترقیم الشثری: -- 37364
٣٧٣٦٤ - حدثنا بن إدريس عن ابيه عن عطية عن ابن عمر: ﴿او خلقا مما يكبر في صدوركم﴾ [الإسراء: ٥١] قال: الموت لو كنتم الموت لاحييتكم (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) ضعيف؛ لحال عطية، أخرجه ابن جرير ١٥/ ٩٨.
حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے { أَوْ خَلْقًا مِمَّا یَکْبُرُ فِی صُدُورِکُمْ } کے بارے میں روایت ہے۔ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: موت۔ اگر تم مردہ ہوتے تو میں تمہیں زندہ کردیتا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37364]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37364، ترقيم محمد عوامة 35784)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37364 in Urdu