پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482
+92-331-5902482
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
16. كلام ابن عمر
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ کا کلام
ترقیم عوامۃ: 35790 ترقیم الشثری: -- 37370
٣٧٣٧٠ - حدثنا يزيد بن هارون عن ابن عون عن محمد قال: كان ابن عمر كلما استيقظ من الليل صلى (١) .
ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) صحيح؛ أخرجه أبو نعيم ١/ ٣٠٤.
حضرت محمد سے روایت ہے کہ حضرت عمر رضی اللہ عنہ رات کے وقت جب بھی بیدار ہوتے تو نماز پڑھتے۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37370]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37370، ترقيم محمد عوامة 35790)
Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37370 in Urdu