🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
16. كلام ابن عمر
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35791 ترقیم الشثری: -- 37371
٣٧٣٧١ - حدثنا يزيد بن هارون قال: اخبرنا عمرو بن ميمون عن ابيه قال: قيل لابن عمر: توفي زيد بن حارثة وترك مائة الف (١) ، قال: (لكن) (٢) لا (تتركه) (٣) (٤) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [جـ]: زيادة (درهم).
(٢) في [ع]: (لاكن).
(٣) في [أ، ب]: (يتركه).
(٤) صحيح؛ أخرجه الطبراني (٥١٤٩)، وهناد (٦١٣)، والبيهقي في الشعب (١٠٦٧٨)، وأبو نعيم ١/ ٣٠٦، وابن عساكر ٣١/ ١٧٢، وابن الأعرابي في الزهد (١١٨).

حضرت میمون سے روایت ہے کہتے ہیں کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما سے کہا گیا۔ حضرت زید بن ثابت فوت ہوئے اور انہوں نے ایک لاکھ درہم چھوڑے۔ آپ رضی اللہ عنہ نے فرمایا: لیکن تم ایک لاکھ درہم مت چھوڑنا۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37371]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37371، ترقيم محمد عوامة 35791)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37371 in Urdu