🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
16. كلام ابن عمر
سیدنا ابن عمر رضی اللہ عنہ کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35797 ترقیم الشثری: -- 37378
٣٧٣٧٨ - حدثنا ابو اسامة عن ابن عون عن نافع ان ابن عمر كان إذا قرا القرآن كره ان يتكلم -او لم يتكلم- حتى يفرغ مما يزيد، او لم يتكلم حتى يفرغ إلا يوما كنت قد اخذت عليه المصحف وهو يقرا فاتى على (الآية) (١) فقال: اتدري (فيم) (٢) انزلت؟ (٣) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) أي: قوله تعالى: ﴿نِسَاؤُكُمْ حَرْثٌ لَكُمْ﴾ [البقرة: ٢٢٣].
(٢) في [هـ]: (فيما).
(٣) صحيح؛ أخرجه البخاري (٤٢٥٣).

حضرت نافع سے روایت ہے کہ حضرت ابن عمر رضی اللہ عنہما جب قراءت کرتے تو کلام کرنے کو ناپسند کرتے تھے … یا فرمایا… فارغ ہونے تک اپنی مراد کی بات نہیں کرتے تھے۔ یا فرمایا … فارغ … ہونے تک کلام نہیں کرتے تھے۔ مگر ایک دن جب میں ان کے پاس مصحف لے کر بیٹھا تھا اور وہ قراءت کر رہے تھے۔ آپ رضی اللہ عنہایک آیت پر پہنچے تو فرمایا: تمہیں معلوم ہے یہ آیت کس کے بارے میں نازل ہوئی؟ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37378]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37378، ترقيم محمد عوامة 35797)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37378 in Urdu