🏠 👥 🔍 🧩 🅰️ 📌 ↩️

پی ڈی ایف کتاب کو ٹیکسٹ میں کیسے کنورٹ کیا جاتا ہے سیکھنے کے لیے ہماری کلاس جوائن کریں اپنے آپ کو رجسٹر کیجیے۔ مزید تفصیلات کے لیے اس نمبر پر رابطہ کریں۔
+92-331-5902482 New
مصنف ابن ابي شيبه سے متعلقہ
تمام کتب
ترقیم عوامہ
ترقيم الشژي
عربی لفظ
اردو لفظ
حدیث کتب میں نمبر سے حدیث تلاش کریں:

ترقیم محمدعوامہ سے تلاش کل احادیث (39098)
حدیث نمبر لکھیں:
ترقیم سعد الشژی سے تلاش کل احادیث (40754)
حدیث نمبر لکھیں:
حدیث میں عربی لفظ/الفاظ تلاش کریں
عربی لفظ / الفاظ لکھیں:
حدیث میں اردو لفظ/الفاظ تلاش کریں
اردو لفظ / الفاظ لکھیں:
19. كلام (عمران) بن حصين ﵁
سیدنا عمران بن حصین رضی اللہ عنہ کا کلام
اظهار التشكيل
ترقیم عوامۃ: 35837 ترقیم الشثری: -- 37419
٣٧٤١٩ - حدثنا ابو اسامة عن الجريري عن يزيد عن اخيه (١) مطرف قال: قال لي عمران بن حصين: إني احدثك حديثا لعل الله ان ينفعك به بعد اليوم، اعلم ان خيار العباد عند الله الحمادون (٢) .

ريفرينس و تحكيم الحدیث:
(١) في [أ، ب، جـ، ط، ع، هـ]: زيادة (عن)، ولا محل لها كما في كتب التراجم والتخريج.
(٢) صحيح؛ أخرجه أحمد ٤/ ٤٣٤ (١٩٨٩٦)، وابن جرير في مسند عمر (١١٦١)، وورد مرفوعًا، أخرجه الطبراني ١٨/ (٢٥٤).

حضرت مطرف سے روایت ہے وہ کہتے ہیں کہ حضرت عمران بن حصین نے مجھے کہا میں تمہیں ایک حدیث بیان کرتا ہوں۔ ہوسکتا ہے کہ اللہ تعالیٰ تمہیں آج کے بعد اس کے ذریعہ نفع دے۔ جان لو اللہ کے بندوں میں سے بہترین بندے زیادہ حمد کرنے والے ہیں۔ [مصنف ابن ابي شيبه/كتاب الزهد/حدیث: 37419]
تخریج الحدیث: (مصنف ابن ابي شيبه: ترقيم سعد الشثري 37419، ترقيم محمد عوامة 35837)

Musanif Ibn Abi Shaiba Hadith 37419 in Urdu